قومی اسمبلی نے پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکرلی
قومی اسمبلی نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکرلی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے قیام کیلئے تحریک وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کی۔
وزیر قانون کا کہنا تھاکہ ایوان اسپیکر قومی اسمبلی کواختیار…