راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان، پوزیشن ہولڈرز کو گارڈ آف آنر دینے کا فیصلہ
راولپنڈی میں میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے ساتھ ہی پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو گورنر ہاؤس مری میں گارڈ آف آنر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا، گریڈ سسٹم ختم…