ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پی سی بی کے زیر اہتمام ملک کے 104 اضلاع میں کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ، 2300 کرکٹرز شریک

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار ملک کے 16 ریجنز کے 104 اضلاع میں فٹنس ٹیسٹ کرا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھرمیں جاری فٹنس ٹیسٹ میں 2300 سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ یہ ٹیسٹ گراس روٹ لیول پر فٹنس کے کلچر کو شامل کرنے کے چیئرمین پی سی بی محسن…

ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز 31 جولائی سے سنگاپور میں ہوگا

ایشین نیٹ بال لیول ون کوچنگ کورس 31 جولائی سے سنگاپور میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک سے کوچز حصہ لیں گے اور 2 اگست تک جاری رہے گا۔

عدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے،رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے، وہ معزز جج صاحبان سے اپیل کریں گے کہ وہ سوشل میڈیاکو اہمیت نہ دیا کریں۔ انہوں نے…

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی،وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

وفاقی وزارت داخلہ نے ایکس پر عائد پابندی کا عدالت میں دفاع کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی کیلئے اقدام قرار دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایکس بندش کیس میں سندھ ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ ایکس پر ملکی اداروں کے خلاف نفرت…

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں،یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن…

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکن

میٹا نے کچھ ماہ قبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مشتمل فیچرز واٹس ایپ میں متعارف کرائے تھے،دنیا بھر میں متعدد صارفین یہ اے آئی فیچرز استعمال کر رہے ہیں جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے ملتے جلتے ہیں۔ ان فیچرز سے آپ ایپ سے نکلے…

40 سال بعد مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف

مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ میں ان فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے جن کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا، مائیکرو سافٹ نے نوٹ پیڈ ایپ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے اور ایسا 40 سال بعد ممکن ہوا۔ ونڈوز 11…

مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسی

ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ جیسے ماحول پر…

خیبر پختونخوا، رواں سال 6 ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 شدت پسند مارے گئے

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 شدت پسند مارے گئے۔ آپریشنوں کے دوران 510 دستی بم، 217 مار ٹرشیل، 34 آئی ای ڈی بم اور 11 ہزار497 ایس ایم جی سیمت دیگر اسلحہ برآمد کیا…

حکومت کا 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا،وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی…