ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی،الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی،ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں…

شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی چڑھایا گیا،سپریم کورٹ کی بھٹو کی پھانسی کے ریفرنس پر رائے

سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے متعلق صدارتی ریفرنس پر تفصیلی رائے جاری کر دی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48صفحات پر مشتمل رائے تحریر کی، جسٹس سردارطارق مسعود،جسٹس منصورعلی شاہ تحریری رائےمیں اضافی نوٹ دیں گے۔…

وزیراعظم کا ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلیفون، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ٹیلی فون کرکے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبار کباد دی ہے۔ گزشتہ دنوں ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی۔ ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے…

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیرتوانائی

فاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہاکہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے 3 روپے فی یونٹ بجلی سستی ملے گی اور اس سے 300 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ 200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں۔ اس موقع پر میزبان حامد…

الیکشن کمیشن نے 41 قومی وصوبائی اسمبلیوں کا ریکارڈ گوگل ڈرائیو لنک پر موڈیفائی کردیا

الیکشن کے پانچ ماہ بعد الیکشن کمیشن نے 41 قومی وصوبائی اسمبلیوں کے ریکارڈز گوگل ڈرائیو لنک پر موڈیفائی کردیے۔ الیکشن کمیشن کے اس اقدام نے کئی سوالات اٹھا دیے ہیں، قواعد کے تحت الیکشن کمیشن پابند ہےکہ الیکشن ریکارڈ پولنگ کے 14 دن کے اندر…

9 مئی مقدمات ،شاہ محمود جیل ٹرائل کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں پیش، واپس اڈیالہ جیل روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمات میں جیل ٹرائل کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں پیش کردیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمات پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان کوحاضری کے…

پنجاب حکومت کا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لیے کل اجلاس بلوالیا۔ اعلامیے کے…

کے پی حکومت کے عہدیدار دہشتگردوں کے سہولت کار بن جائیں توکیسے دہشتگردی کا مقابلہ ہوگا؟ بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت کے عہدیدار دہشت گردوں کے سہولت کار بن جائیں توکیسے دہشت گردی کا مقابلہ ہوگا؟ سیاست اپنی جگہ لیکن سکیورٹی مسائل پر ایک ہیں،…

چیئرمین پی سی بی سے ملاقات، سابق کرکٹرز نے کرکٹ کی بہتری کیلئے تجاویز دیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سابق کھلاڑیوں سے لاہور میں ملاقات کی، سابق کرکٹرز نے چیئرمین پی سی بی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے تجاویز دیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سابق کرکٹرانتخاب عالم، سلیم الطاف، شفیق پاپا، اظہر…

وزیراعظم نے ناراض بلوچوں کو مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کرنے کی دعوت دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کابینہ سے گفتگو کرتے ہوئے ناراض بلوچوں کو مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کرنےکی دعوت دیتے ہو ءے کہا کہ جو بلوچستان اور پاکستان کی خیرخواہی چاہتا ہے اسے گلے لگائیں گے، خارجی طاقتوں کو ہم سب جانتے ہیں۔ ہم…