حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز
وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویز دے دی، نیپرا میں بجلی کے یکساں ٹیرف مقرر کرنے کی سماعت بھی آج اسی کے باعث مؤخر کی گئی۔
ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین…