ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے: امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمار امشترکہ مفاد ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ متعدد پاکستانی سویلین اداروں کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا تاہم جسٹس طارق محمود جہانگیری…

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس،کے پی حکومت کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینر کے ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور کر لی،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کے 7 رکنی…

بارسلونا میں بڑھتی سیاحت سے تنگ شہری سیاحوں پر پانی پھینکنے لگے

اسپین کے دوسرے بڑے شہر بارسلونا میں شہریوں نے سیاحوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے ہوٹلوں میں بیٹھے کچھ سیاحوں پر پانی بھی پھینکا۔ واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین پانی والی کھلونا بندوقوں سے…

فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد آنے والے نتائج میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فرانس میں اتوار کو قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی،…

غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، 10 ہزار فلسطینی گرفتار

صیہونی فوج نے غزہ پر آج بھی اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے جس کے دوران متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہيں جبکہ غرب اردن میں اب تک ہزاروں فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی چینل نے مشرقی شہر غزہ کے الشجاعیہ سمیت…

اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے غزہ پر حملوں کو نو مہینے گذرنے کے باوجود کوئی ہدف پورا نہ ہونے کے بعد فلسطینی استقامت کے ساتھ قیدیوں کے…

نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں میں شدید اختلافات

صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور انتہا پسند صیہونیوں کےدرمیان غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کے تعلق سے اختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں۔ صیہونی اخبار یدیعوت آحارونوت نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ حماس کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں…