ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

حزب اللہ لبنان کا غاصب اسرائیل پر شدید ترین حملہ

حزب اللہ لبنان نے غزہ جنگ کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کے خلاف اب تک کے سب سے بڑے فضائی آپریشن کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ نے حزب اللہ لبنان کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ اس تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کوہ حرمون میں…

حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔ العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی شب حزب اللہ…

یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی

یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق اپنی مسلح افواج کی توانائیوں کا ذکر کرتے ہوئے تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا…

وزیر داخلہ نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دینے کیلیے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کرلیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دینے کے لیے تمام ڈسکوز کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اوور بلنگ کے ایشو کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایف آئی اے حکام نے اوور…

بل ادائیگی والے علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک، نیپرا کو نوٹس

سندھ ہائیکورٹ نے بروقت بل ادا کرنے والے علاقوں میں بھی بجلی کی 12، 12 گھنٹے کی لوڈشینگ کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک، نیپرا و دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ میں بروقت بل ادا کرنے والے علاقوں میں بھی کے بجلی کی 12، 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ…

وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ، جس کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر سپلیمنٹری گرانٹ کے لیے 93 کھرب 71 ارب روپے منظور ہوئے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ 28 جون کو پارلیمنٹ نے سپلیمنٹری گرانٹس کے لیے رقم…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے،سونے کی فی تولہ قیمت مزید ہزاروں روپے بڑھ گئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1300 کمی کے بعد 2 لاکھ45 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔…

الیکشن دھاندلی کیس، جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی پی ٹی آئی…

یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیار

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی خریدنےکے اقدامات کا منصوبہ تیار کر لیا، پری کوالیفائیڈ شوگر ملز سےچینی خریدنے پر اوپن ٹینڈر نہیں کرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا…

پاکستان ریلوے کا 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے 22 ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے مطابق قراقرم، کراچی، عوام ایکسپریس، گرین لائن، مہر، چناب، سمن سرکار اور موہن جو دڑو پسنجر ٹرین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔ چیف…