محرم میں بجلی کی معطلی سے سکیورٹی رسک کے خدشات، بلاتعطل بجلی کی فراہمی کی جائے، محکمہ داخلہ سندھ
حکومت سندھ نے سکیورٹی کے پیش نظر بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو خط لکھ دیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ صوبے میں محرم الحرام کےدوران بلاتعطل بجلی کی فراہمی کی…