ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

پشاور، سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید

پشاور میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس نے انٹیلی جنس…

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت…

لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنےخطاب میں کہا اسرائیلی افواج غزہ پٹی میں مقاصد حاصل کرنے…

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے بڑھ کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 45 پیسےکم ہوکر 280 روپے…

امریکا 500 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد صیہونی حکومت بھیجےگا

واشنگٹن: امریکا 50 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد صیہونی حکومت بھیجےگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے صیہونی حکومت کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی…

غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان 185 دن بعد رہا

غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان کو صیہونی فوج نے رہا کر دیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان کو 185 دن قید میں رکھا گیا۔ صیہونی قانون کے مطابق صیہونی فوج میں…

فل کورٹ اجلاس ختم، سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں فیصلے سے متعلق مشاورت مکمل کر لی گئی،سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فل کورٹ…

غزہ: صیہونی حملوں سے ایک دن میں 5 فلسطینی صحافی مارے گئے

غزہ کی پٹی پر  ایک دن کےدوران صیہونی فضائی حملوں میں 5 فلسطینی صحافی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 6  جولائی کو نصیرت پناہ گزین کیمپ پر صیہونی حملوں میں 3 صحافی مارے گئے، مرنے والے صحافیوں میں ایک صحافی…

افغان مرکزی بینک نے 80 کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلادیے

افغانستان کے مرکزی بینک 'دا افغانستان بینک' نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔ دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد بوسیدہ کرنسی نوٹ جلا دیے ہیں۔…

جنوبی کورین سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیدیا

جنوبی کوریا کے ایک سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک نے ہان ندی کے کنارے پلوں پر خودکشی کی کوششوں کی تعداد کے…