ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ودہولڈنگ ٹیکس مسترد، فلورملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال اور آٹے کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ود ہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں فلورملز مالکان کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا…

پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ کئی ملکوں سے مہنگا، بلومبرگ

پاکستان میں فی لیٹر ڈبہ پیک دودھ دنیا کے کئی ممالک سے مہنگا، بلوم برگ نے قیمتوں پر رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں فی لیٹر ڈبہ پیک دودھ کی قیمت 370 روپے ہے، فرانس میں یہی دودھ342 روپے، نیدر لینڈز میں 358 روپے،آسٹریلیا میں300 روپے فی لیٹرمل…

سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پراسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کردی

سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی روک دی، اسٹیل ملز کو سوئی سدرن کی جانب سے متعدد نوٹس بھیجے گئے مگر اسٹیل ملز انتظامیہ نے توجہ نہیں دی۔ پاکستان اسٹیل ملز نے نومبر 2008 سےسوئی سدرن کو ماہانہ گیس بلوں کی…

چیمپئینز ٹرافی 2025 میں شرکت، بھارت پھر نخرے دکھانے لگا

چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر نخرے دکھانے لگا، ٹیم کے پاکستان آنے کا معاملہ رواں ماہ آئی سی سی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں زیرغور آئے گا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیاں پوری طرح بحال ہوچکی ہیں، تمام چھوٹی بڑی…

یورو کپ، انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا،مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم تک میچ ایک ایک سے برابر تھا، تاہم انگلینڈ نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر کامیابی حاصل کی۔ ڈسلڈرف میں کھیلے گئے کوارٹر…

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہرادیا

5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو ہرادیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنائے۔ زمبابوے کے 116 رنز کے…

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے،سٹی آف شیپرٹن اوپن میں ناصر اقبال سیکنڈ سیڈ پلیئر ہیں۔ سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے کینیڈا کے ایلیوٹ ہنٹ کو شکست دی۔کیندین پلیئر کیخلاف ناصر کی جیت کا اسکور…

ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک ٹیکنالوجی

ایک برٹش آسٹریلوی کان کن کمپنی کی کینیڈا میں قائم فیسیلیٹی کاربن سے پاک ایلومینیئم پگھلانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کا مقصد پیداوار کے ماحول دوست طریقوں کی جانب منتقلی میں تیزی لانا ہے۔…

کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاری

سانس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو درپیش موسمیاتی بحران کا ممکنہ حل سمندر کی تہہ میں موجود ہو سکتا ہے۔دنیا بھر کے سمندروں کی تہہ میں موجود بیسالٹ چٹانوں کے ذخائر کاربن ڈائی آکسائیڈ کو قید کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ماحول سے سیارے کو گرم…

چین میں ہوا کے طاقتور بگولے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک اور 100 زخمی

چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے نے مشرقی چین کے ایک ٹاؤن میں تباہی مچاتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ میڈیا…