ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری

نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے…

برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار

برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں، کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں، جیریمی کوربن نے بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق…

لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ ، نئے وزیر اعظم اسٹارمر کو فلسطین کے حامیوں…

برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد، فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں لندن میں احتجاج کیا ہے- برطانیہ کے عام انتخابات میں "کیر اسٹارمر" کی…

غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شمالی غزہ کے شیخ رضوان محلے میں ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں اب تک چھ افراد شہید اور پندرہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطین کی نیوز ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج کی اس جارحیت کے بعد امدادی…

اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي، حماس

تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابوحمزہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے…

حزب اللہ لبنان نے صیہونیوں کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے کفرشوبا کی پہاڑیوں پر واقع غاصب حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر میزائل…

ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام

سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسلامی جمہوریہ…

واٹس ایپ فراڈ سے بچنے کے طریقے 

گزشتہ چند سالوں سے واٹس ایپ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہواہے جس میں صارفین کو مختلف طریقوں سے جعل سازی میں پھنسا کر مالی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ واٹس ایپ فراڈ کے تحت کئی جعلساز ملازمت کیلئے جعلی پیشکش، صارف کی فیملی یا کسی دوست کا نمبر…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان نے بھارت کو با آسانی 68 رنز سے شکست دیدی

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے انڈیا چیمپئنز کو با آسانی 68 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان…

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے عمل کا آغاز

مکہ مکرمہ،نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی،کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 13 سو کلو…