وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے، اہم فیصلے متوقع
وزیراعظم شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں کاروباری حضرات اور ایکسپورٹرز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے دورے کے…