پنجاب حکومت نے آنکھوں کے اویسٹن انجکشن کے استعمال کی دوبارہ اجازت دے دی
پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ شوگرکے مریضوں کی بینائی بچانےکےلیے انجکشن کے استعمال کی اجازت دی گئی۔
اویسٹن انجکشن سے متعلق نئے ایس او پیز بھی جاری کردیے گئے ہیں اور انجکشن لگانے کی ویڈیو بھی بنائی جائے گی۔
محکمہ…