ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ہمیں ادارے کیساتھ مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے، ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں، قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، پوری قوم کو پتا ہے عدلیہ پر دباؤ ہے۔ عدلیہ کو کہا ہے آپ…

پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا جسے ملتوی کردیا ہے، اب عدالت سے درخواست کریں گے کہ یوم عاشور کے بعد ہمیں جلسے کی اجازت دیں۔…

پی ٹی آئی نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے صدر اور وزیراعظم کو خط تحریک انصاف کے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لکھا۔ اظہر…

لیسکو میں مبینہ اووربلنگ، ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی

لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی کی جانب سے پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ طورپر اووربلنگ کے معاملے پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نےانکوائری شروع کردی۔ ذرائع کےمطابق 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مبینہ طورپر زائد بل ڈالے گئے…

مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی اور اسکالر شپس کی تعداد 4ہزار سے بڑھا کر 25ہزار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پروگرام کے مطابق سرکاری اور8منتخب پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے بی ایس کرنے والے…

وزیرداخلہ سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستانی نرسز کو امریکا بجھوانے پر اتفاق

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نرسز کو امریکا بجھوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس اور ان کے وفد نے اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی…

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟ اسد قیصر

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی سے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی…

سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سندھ کے عوام کے لیے خوش خبری سنائی کہ صوبے میں جلد ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی…

اسٹیٹ بینک نے مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ 2023ء جاری کردی

بینک دولت پاکستان نے اپنی اہم سالانہ مطبوعہ مالی استحکام کا جائزہ برائے 2023ء جاری کردی، جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء ترمیم شدہ جنوری 2022ء کی دفعہ 39 کی ذیلی دفعہ (3) میں درج شرائط کے مطابق تیار اور شائع کی گئی ہے۔ ’جائزے‘ میں…

پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے،ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار…