ماہانہ آرکائیو
جولائی 2024
ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا 8واں میچ، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہو گا
انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل کے علاوہ حریف ٹیم کے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ، عرفان پٹھان اِن ایکشن ہوں گے۔
میچ…
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو بلا لیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر مشاورت کیلئے لاہور طلب کرلیا۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پیر کے روز 30 سے 35 انٹرنیشل کرکٹرز سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں سابق کرکٹرز سے…
بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
بھارت اور جنوبی افریقاکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ اتوار کو چنائی میں کھیلا جائے گا ۔
جنوبی افریقا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے 12 رنز سے کامیابی…
کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
امریکا میں جاری کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
امریکی شہر ہیوسٹن میں جاری 9 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے ایونٹ میں پاکستان کے احسن ایاز اور عشب عرفان نے ایونٹ کے فائنل 8 میں جگہ بنالی ہے ۔…
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست
سعودی عرب میں ہونے والے ایشین اسنوکر مقابلوں میں پاکستان ایک اور گولڈ میڈل حاصل نہ کرسکا، ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو تھائی لینڈ نے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ۔
سعودی عرب میں ایشین 6…
ایپل کا اپنی ڈیوائسز کی زندگی بڑھانے کے لیے اہم اقدام
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل جلد ہی اپنے آئی فونز اور دیگر ڈیوائسز کی زندگی حتیٰ الامکان بڑھانے کے لیے ان کی بیٹریوں اور اسکرین کو تبدیل کرنے کے عمل کو آسان کرنے جا رہی ہے۔
کمپنی مستقبل میں ڈسپلے اور بیٹریوں کو آئی فون میں لگاتے وقت مزید…
ایک سال میں تھریڈز استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئی
میٹا نے 5 جولائی 2023 کو ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا تھا،اب تھریڈز کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے اور 12 ماہ کے دوران اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ساڑھے 17 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔
یہ اعلان میٹا کے چیف…
ریلوے ٹریک کو درست رکھنے والا عظیم الجثہ روبوٹ
دیکھنے میں 1980 کی دہائی کی سائنس فکشن فلموں جیسا بہت بڑا روبوٹ جاپان میں ریلوے ٹریک کو درست رکھنے کا کام کر رہا ہے۔
ویسٹ جاپان ریلوے نے ایک نئے انسان نما روبوٹ کو ملازمت میں رکھا ہے،بڑے ہاتھوں اور کارٹون کریکٹر وال ای جیسے چھوٹے سر والا…
نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
پاکستان نیول انجنیئرنگ کالج کےطلبا نے شہری استعمال کے لیے پاکستان کی پہلی بجلی سے چلنے والی کارتیارکرلی،کم وقت میں چارج ہوجانے والی کارکا نام آزادرکھا گیا ہے۔
پاکستان نیول انجیئرنگ کالج کراچی کے طلبا پرمشتمل ٹیم نے سن 2009 سے شروع ہونے…