ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک کمیونیٹی کے لیے ہفتہ وار پوڈکاسٹ کا انعقاد کیا گیا،پوڈ کاسٹ کا مقصد فیس بک کمیونٹی کے ساتھ صاف دوستانہ انداز میں بات چیت کرنا ہے تاکہ مثبت تجربات کے لئے روابط بنانے اور سوچ سمجھ کر مواد تخلیق کرنے پر…

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کو معمولی اضافہ قرار دے دیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے معمولی کیا گیا، پچھلے ماہ سے موازنہ کریں تو بجلی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے مگر میڈیا اور اخبارات پچھلے سال کے جون سے موازنہ کر کے زیادہ اضافہ رپورٹ کر رہے ہیں۔…

وزیراعلیٰ سندھ نے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تربیت یافتہ عملے کی بھرتیوں کی اجازت دیدی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منشیات کی روک تھام کیلئے ایکسائز پولیس کو بھرپور کام کرنے اور محکمہ ایکسائز کو مطلوبہ ضروریات کی سمری بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس ونگ کیلئے تربیت یافتہ عملہ…

حالیہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں حالیہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر لگائے گئے اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا گیا، اضافی ٹیکس پر مظاہرین کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سخت نعرے بازی بھی کی گئی۔ تنخواہ دار طبقے نے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسز…

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے۔ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں، غیرسیاسی سوچ اور…

الیکشن کمیشن کی جانب سے ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں مسترد

الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ سے لاہور کے کچھ انتخابی حلقوں کے فارم 45 کی غیر موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے لاہور ک کچھ انتخابی حلقوں کے فا رم 45 کی کمیشن کی ویب سائٹ پر غیر موجودگی…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی وزرات مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 6 جولائی کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کوئٹہ میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد…

حکومت سے مذاکرات کامیاب، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور ڈیلرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمان بٹ کے مطابق انکم ٹیکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ریگولیٹڈ سیکٹر ہے،…

آئین توڑنے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ آئین توڑنے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان اگر انصاف نہیں دے سکتے تو بانی پی ٹی آئی کے کیسز سے علیحدہ ہوجائیں، بانی پی ٹی آئی کے…

شہباز شریف کی نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو مبارکباد

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر…