محرم میں انٹرنیٹ بندش کیلئے صوبوں کی درخواست پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں۔
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبوں کی طرف سے درخواستوں پر وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا…