ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔ کئیر اسٹارمر کی جانب سے ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کیا گیا ہے، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ اینجلا رائینر کو نائب وزیر اعظم کا…

اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی…

برطانوی انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب، کابینہ میں بھی شامل

برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ برطانوی انتخابات میں لیبر رہنما پاکستانی نژاد برطانوی شبانہ محمود، ناز شاہ، یاسمین قریشی اور افضل خان سمیت کئی پاکستانی نژاد امیدوار …

کے الیکٹرک کی جانب سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باوجود رات گئے بھی بجلی کی بندش

کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں شدید گرمی کے باوجود بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی نہیں آسکی ہے۔ شہر کےمختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، ماڑی پور ، بلدیہ ٹاون اور اورنگی ٹاؤن میں 10 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔…

’برطانیہ اب بھی دشمن ملک ہی رہے گا‘، برطانیہ میں نئی حکومت آنے پر روس کا ردعمل

ماسکو: برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے اور سر کئیر اسٹارمر کے وزیر اعظم بننے پر روس کی جانب سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے…

قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد

سعودی عرب سے ڈائمنڈ جیولری سمیت قیمتی تحائف چھپانے اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کی وفاقی پولیس نے سابق صدر جیر بولسونارو پر منی لانڈرنگ سمیت…

غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟

برطانوی انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق سابقہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔ تاہم حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی اپنی کچھ مضبوط نشستیں غزہ حامی امیدواروں سے ہار گئی ہے۔ اگرچہ لیبر پارٹی مجموعی…

انتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو بدترین شکست کے بعد رشی سونک نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا اور ساتھ ہی پارٹی کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے…

سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کئیر اسٹارمر نے کہا کہ وہ ابھی شاہی محل سے واپس آئے ہیں اور انہوں نے…

حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات

فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خلیل الحیہ کی زیرقیادت حماس کے وفد نے حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات میں فلسطین بالخصوص…