25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔
25-2024 کے دوران ہوم گراؤنڈ پر بنگلا دیش، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، یہ ٹیسٹ میچز کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں…