ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے…

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرامرحلہ آج ہوگا

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پزیشکیان تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ…

ہماری خارجہ پالیسی پر تحفظات کی وجہ سے لیبرپارٹی کو ووٹ ملے: لارڈ عامر سرفراز

کنزرویٹو رہنما لارڈ عامر سرفراز نے کہا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہماری خارجہ پالیسی پر شدید تحفظات ہیں، ہماری پارٹی غزہ کو پچھلے ایک سال سے بھول گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کی پالیسی ایسی نہیں ہے جس کی وجہ سے…

پنجاب: محرم کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی کی سفارش

لاہور: پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا گیا ہے۔…

ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا

ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر اور لوئر وزیرستان میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل…

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کراچی میں متعدد پیٹرول پمپس بند

کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے اکثر پیٹرول پمپ پر رش اور متعدد بند ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے اعلان کے بعد لاہور میں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن اور…

لاہور: اسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئی

لاہورکے چلڈرن اسپتال میں بچے کی مبینہ تبدیلی کیس کی رپورٹ سامنے آگئی۔ گزشتہ روز گوجرانوالہ کے شہری عرفان اکرم نے لاہور کے چلڈرن اسپتال پر الزام لگایا تھا کہ اس کے ہاں چار روز قبل بیٹا پیدا ہوا، وہ بچے کو علاج کے لیے چلڈرن اسپتال لاہورلے…

شیر افضل مروت جیسے استعفیٰ مانگنے والے بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں: شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنماشیر افضل مروت کی جانب سے استعفیٰ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی طرح بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں جو استعفیٰ مانگتے ہیں۔ فواد چوہدری کی جانب سے تنقید کے…

سندھ حکومت نے صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس کے نامزد ملزم ٹاؤن چیئرمین کو معطل کردیا

سندھ حکومت نے صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کیس کے نامزد ملزم میرپور ماتھیلو کے ٹاؤن چیئرمین شہباز لوند کو معطل کر دیا۔ میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی 25 مئی کو مسلح افراد کے حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے، 27 جون کو عینی شاہدین نے…

کل جماعتی کانفرنس تو دور کی بات ،حکومت کیساتھ بیٹھ کر تو چائے بھی نہ پی جائے: شیخ وقاص

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے وزیر اعظم کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کے فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل جماعتی کانفرنس تو دور کی بات ، حکومت کیساتھ بیٹھ کر تو چائے بھی نہ پی جائے۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ…