ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر23.33 فیصد جبکہ مئی کے مقابلے جون میں1.59 فیصد اضافہ ہوا۔ …

غزہ کے طلبہ کوپاکستان میں میڈیکل اورڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے طلبہ کوپاکستان میں میڈیکل اورڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق غزہ کے طلبہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنی طبی تعلیم جاری…

گھوٹکی: ساوند اور سندرانی تنازع جرگے کے بعد حل، دونوں قبیلوں پر 3 کروڑ سے زائد کا جرمانہ

گھوٹکی : ساوند اور سنجرانی قبیلوں میں 2 سال سے جاری تنازع بلآخر حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق تنازع کا حل خانگڑہ کے گوہر پیلس میں ایم این اے علی گوہر مہر اور خورشید شاہ کے ذریعےجرگے میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق جرگے میں ساوند اور سندرانی قبیلے…

حکومت کا اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کیلئے ایک نام دینے پر اعتراض

حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) کیلئے ایک نام دینے پر اعتراض کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کا نام پی اے سی کے لیے دے رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا مؤقف ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی…

برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا کامیابی پر اظہار تشکر

برطانوی عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز میں لیبر پارٹی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز سے اظہار تشکر کیلئے سوشل…

برطانوی عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگے

لندن: برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی اور ساتھ ہی ایگزٹ پول بھی جاری کر دیا گیا جس میں لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ برطانوی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 650 نشستوں…

حماس کا جنگ بندی کیلئے نیا منصوبہ، صیہونی حکام نے بھی معاہدے کا امکان ظاہر کردیا

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے کوششوں میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی کے لیے نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ مصر اور قطر کے ثالثوں…

صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دیدی

صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں 3 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیاں 5 ہزار 300 رہائشی یونٹس پر مشتمل ہوں گی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال میں صیہونی…

کینیڈا میں پہلی مرتبہ خاتون فوجی افسر چیف آف ڈیفنس اسٹاف تعینات

کینیڈا میں پہلی مرتبہ کسی خاتون فوجی افسر کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹننٹ جنرل جینی کیریگنن کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا ہے جو 18…

برطانیہ میں 1945 کے بعد پہلی بار جولائی میں انتخابات کرائے گئے

برطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل پرسکون انداز میں جاری ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق 1945 کے بعد برطانیہ میں پہلی مرتبہ جولائی میں الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ وزیر اعظم رشی سونک، لیبر لیڈر سر کئیر اسٹارمر، لب ڈیم کے لیڈر سر ایڈ ڈیوی و…