میکسیکو میں ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد
میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔
ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے زخم موجود تھے، لاشوں نے گہرے رنگ کے کپڑے سمیت…