ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹس کیمپیننگ ٹیم پر ایک مرتبہ پھر واضح کردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کے بعد بڑھتے ہوئے پریشر کے باوجود وہ صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ رہیں گے۔ امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جو بائیڈن…

وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیا

امریکا میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے اہل واحد ڈیموکریٹک امیدوار کا نام سامنے آگیا۔ رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کروائے گئے سروے کے مطابق سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما وہ واحد ممکنہ…

حزب اللہ کا اسرائیل پر 200 راکٹوں اور 25 ڈرون سے حملہ، ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے نسل کش اسرائیلی فوجیوں کے آرمی ہیڈکوارٹر پر 200 سے زیادہ راکٹ فائر کیے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں صہیونی فوج کے جرائم کے جواب میں صیہونی فوج کے…

شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا

اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب حیدر علی…

تجمع مدارس الجعفریہ کی افتتاحی تقریب،مدارس کے سربراہان، مدرسین اور دیگر علمائے کرام کی بھرپور شرکت

تجمع مدارس الجعفریہ کی افتتاحی تقریب بروز ہفتہ بمقام رحمت ہال ، شاہ خراساں نمائش کراچی میں منعقد ہوئی جس میں مدارس کے سربراہان اور مدرسین سمیت علمائے کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد…

ہر مومن کیلئےعزاداری روح کی غذا ہے، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے محرم الحرام کی آمد کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام اسلامی عقیدت کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل مہینہ ہے جو خصوصی احترام اور توجہ کا مستحق ہے۔ ہم سب کو اس مہینہ کو عقیدت…

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیے

آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی…

الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطل کردیے،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے لاہورہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔…

پاکستان افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ افغانستان دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرے تاکہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایس سی او خطے کے عوام کی…