ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ مالی سال 2024-25 کیلئے اور بجلی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024…

شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے،عدالتی فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ شادی کے وقت یاعلحیدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیےجاسکتے۔ سندھ ہائیکورٹ میں شادی کے وقت یا علیحدگی سے پہلے بیوی کو دیے جانے والے تحائف کی واپسی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے نے…

کے پی،سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینار اور بیرون ملک علاج خرچ کرنے سمیت نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی،صوبائی حکومت کی جانب سے یہ فیصلے کفایت شعاری پالیسی کے رہنما اصول کے تحت کیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے مالیاتی…

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل سولر انرجی ہے،چوہدری شافع

وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے سولر انرجی کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کا واحد حل قرار دے دیا۔ لاہور کے نجی کالج میں تقریب میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع نے کہا کہ کاٹن بیج پر عائد پابندی ہٹانے اور ٹیکسز میں…

قازقستان، وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر تینوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن سے…

سنی اتحاد کونسل کےارکان نے پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر ہی اپنی اسمبلی لگا لی

پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے علامتی احتجاجی اجلاس منعقد کرنے کیلئے ایوان کے گیٹ پر ہی اپنی اسمبلی لگا لی۔ پنجاب اسمبلی ایوان کی سیڑھیوں پرعلامتی احتجاجی اجلاس کے دوران شرکا نے اسپیکر کی طرف سے معطل کیے گئے اپوزیشن ارکان…

بیرسٹر ظفر نے بانی پی ٹی آئی کی جلد رہائی کا دعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی قریب ہے، ان کے خلاف آخری کیس عدت کا ہے جس کیلئے قانونی ٹیم نے منصوبہ بندی کرلی ہے، عدت کیس کے بعد ایسا کوئی کیس نہیں ہے جس میں بانی پی ٹی…

سندھ،عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ…

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس کے علاوہ ایبٹ آباد، دیر،…

عمران خان نے بتایا رجیم چینج میں فواد کا کردار مشکوک تھا،شیر افضل

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا اور وہ قمر باجوہ سے ملے ہوئے تھے۔ فواد چوہدری پر فرمائشی کیس بنے اور وہ وی آئی پی جیلوں میں رہے جہاں ان کی…