بلوچستان کے ضلع آواران میں 5 بہن بھائی جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں 5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
بلوچستان حکومت نے آواران میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا جس پر ڈپٹی کمشنر آواران عائشہ زہری نے بتایا کہ آواران کے علاقے جھاؤ کے…