ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

یمنی اور عراقی استقامت کی مشترکہ کارروائی، اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کو بنایا نشانہ

یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اس نے عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں اسرائیلی کی حیفا بندرگاہ کو نشانہ بنایا ہے،یہ کارروائی عراق کی اسلامی مزاحمت کے ساتھ مشترکہ طور پر انجام دی گئی ہے اور اس کارروائی میں متعدد کروز…

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد

صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔ صیہونی حکومت کےمیڈیا کی…

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے،سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں جاری ایونٹ کے فائنل میں اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ نینسن وان کو شکست دی۔ ہانگ کانگ کے نینسن وان کے خلاف اویس منیر نے 6-3 سے کامیابی…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 6جولائی کو کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا کرکٹ میچ 6 جولائی کو دی روز بائول ،سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ۔ تین…

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی،فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔…

کراچی میں دالیں مہنگی، ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہوگئیں، ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی کلو ہوگئی ہے، ماش کی دال 520 روپے فی…

میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں

نئے مالی سال کا بجٹ نافذ ہونے کے بعد ملک میں میک اپ، میوہ جات اور پھلوں سمیت سیکڑوں اشیا 55 فی صد تک مہنگی ہو گئیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال 2024-25ء کے بجٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی میک اپ کا سامان، جِلد اور بالوں کی خوبصورتی کے لیے…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 ، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت آئیڈیاز 2024ء کی دوسری اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، سعید غنی، ذوالفقار شاہ، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، ڈی جی ڈی ای پی او میجر جنرل اسد نواز، پرنسپل سیکرٹری آغا…

مالی سال 24-2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45.291 ملین ٹن رہی

مالی سال 24-2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 45.291 ملین ٹن رہی، جو اس سے پچھلے مالی سال کی فروخت 44.579 ملین ٹن سے 1.60فیصد زائد ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 میں سییمنٹ کی…

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلان

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں عربی لفظ شہید کے استعمال پر عائد مکمل پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے،شہید وہ لفظ ہے جس پر مبنی پوسٹس کو میٹا کی ایپس میں ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔ کمپنی…