ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

یوٹیوب کا پُر سکون نیند کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ’سلیپ ٹائمر‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کو ایک مخصوص وقت کے بعد ویڈیو دیکھنا بند کرنے میں مدد دے گا تاکہ پُر سکون نیند کو یقینی بنایا جا سکے۔ دنیا بھر میں یوٹیوب متعدد لوگوں کے…

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں، یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اے…

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ’گراؤنڈ بیسڈ ائیر ڈیفنس سسٹم‘ کے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل نے ہوائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، پاک بحریہ…

اقوام متحدہ کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ کی ذمے داری لینے سے گریز

اقوام متحدہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کی ذمے داری لینے سے گریز کیا جارہا ہے،انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست اور بانی پی ٹی آئی کی صورتحال میں مزید مثبت تبدیلی آئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری…

تمام شرائط پوری ، آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج 6 ارب ڈالر سے زائد کا ہوگا، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے خزانہ اور توانائی علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ پاکستان آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کے لیے تمام شرائط پوری کر چکا ہے،امید ہے کہ تین چار ہفتوں میں آئی ایم ایف بیل آؤٹ کا عمل مکمل ہوجائے گا۔ میرے خیال میں بیل آؤٹ پیکج…

نان فائلرز کی 2 لاکھ 10 ہزار موبائل سمز بلاک کردی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی گئیں ہیں جبکہ 61 ہزار 996 سمز ٹیکس ریٹرن جمع کروانے پر بحال کیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام…

سعودی عرب کی پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا شرائط میںنرمی

سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کے لیے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم پر مشتمل بینک اسٹیٹمنٹ جمع…

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا جس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا،کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا ۔ ایس ای 100…

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر اضافہ ہوگیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2 ہزار 345 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ دوسری جانب مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت…