ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس8 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔ اجلاس میں 6ممالک کے ممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آئی سی سی سے الحاق سمیت…

بی ایم ڈبلیو گالف ٹورنامنٹ کا آغاز کل سے جرمنی ہوگا

ڈی پی ورلڈ ٹور کے زیر اہتمام بی ایم ڈبلیو گالف ٹورنامنٹ (کل) جمعرات سے جرمنی میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ ڈی پی ورلڈ ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 1989 میں کھیلا گیا تھا۔…

اپنی مرمت خود کرنے والے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت

سائنسدانوں نے ایسے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو اپنی مرمت خود کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ کار تشکیل دیا ہے جس سے Perovskite سولر سیلز خود کو ٹھیک کر سکیں گے،خود کو ٹھیک کرنے والے میکنزم سے سولر سیلز کی افادیت بڑھ…

وزیراعظم شہباز شریف کی آج روسی صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

دوشنبے،وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں…

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر آگئے،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو ڈرائیور لیول کا کہہ دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران فواد چوہدری نے شیر افضل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سارے ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں جو جیت کر…

عمران خان سمیت دیگر رہنما تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بری کردیا،اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید اور…

لاہور،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا،ٹرانسپورٹرز نے مختلف روٹس پر کرایوں میں 10روپے سے200 روپے تک ازخود اضافہ کردیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں…

کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں، رانا ثنا اللہ

وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے مشیر رانا ثنا اللہ  نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیا رونا کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں۔ بدقسمتی ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی میں اولمپکس کیلئے صرف 3 یا 4 ایتھلیٹ کوالیفائی کر پائے ہیں۔…

صرف ایک شرط، وزیراعظم ریلیف دیں‘، حافظ نعیم کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ انہوںنے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے کہ قوم بپھر جائے اور جانے کا راستہ بھی نہ…

پاکستانی عوام کو غزہ جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا سے توقعات ہیں،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام غزہ میں جنگ اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکا سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت خانے میں امریکا کے 248 ویں یوم آزادی کی تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے…