فیصلہ ہوچکا تحریک انصاف چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائے گا، حسن رؤف
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو واپس نہیں لیا جائیگا،فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے، اخلاقی طور پر اب فواد چوہدری تحریک انصاف…