ذلفی نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا، ملک کیخلاف سازش کی، عون چوہدری
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کے خلاف سازش کی، ذلفی بخاری نے ہی اقوام متحدہ (یو این) ورکنگ گروپ کو پاکستان کیخلاف خط لکھا۔
پی ٹی آئی کے…