ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طور پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے جسٹس عالیہ کے نام کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے منظوری دے دی،جسٹس عالیہ نیلم نے یکم فروری 1996 کو بطور وکیل پریکٹس کا آغاز کیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جسٹس عالیہ نیلم…

صیہونی بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید، ہزاروں بے گھر فلسطینی جبری بے دخل

غزہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی بمباری سے ایک بے گھر فلسطینی خاندان کے 9 افراد سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے مشرقی غزہ کے علاقے منصورہ پر ڈرون حملہ…

اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا

اقوام متحدہ میں روسی مندوب واسیلی نیبنزیا نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا کہنا تھا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے، طالبان اب افغانستان کو چلا رہے ہیں، انہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔…

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 116 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہندو مذہبی تقریب ست سنگ پوجا…

غزہ: 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہید

غزہ پر جاری صیہونی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 8572 اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 طالب علم شہید ہوچکے ہیں۔…

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، صیہونی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے اسپتال پہنچایا گیا

استقامتی فلسطینی محاذ میں شامل مختلف جہادی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف وسیع کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق الفتح کے فوجی بازو شہدائے الاقصی بریگيڈ کے مجاہدین نے…

صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی

صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔ غاصب صیہونی حکومت سے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو ملنے والی دھمکی کے بعد طبی عملے اور بیماروں نیز طبی وسائل و آلات سے…

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد

صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔ صیہونی حکومت کےمیڈیا کی…

یمنی فوج کی سونامی سے اسرائیل کی طرف جانے والے 4 بحری جہازوں پر مچی تباہی

یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ نیوزایجنیسی تاس کی رپورٹ کے مطابق، یحیی سریع نے کہا ہے کہ ان حملوں میں کنٹینر جہاز MSC یونیفک،…