ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی

صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے چوبیس گھنٹے کے دوران دو وحشیانہ جارحیت کا ارتکاب کیا جس میں تئیس فلسطینی شہید اور…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ…

عدت کیس کو ہر صورت 8 جولائی تک ختم کرنا ہے، سیشن جج افضل مجوکہ

اسلام آباد کےڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے کہا ہےکہ انہیں ہر صورت 8 جولائی تک عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا کیس ختم کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا، ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جب کہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ملک میں پن بجلی…

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو…

وزیراعظم کا مون سون میں متوقع سیلاب کی صورتحال کی نگرانی کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون میں متوقع سیلاب کی صورتحال کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جائزہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے مون سون کے دوران…

پی سی بی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے پر 2 رکنی بینچ تشکیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اسکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے پر 2 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ پشور ہائیکورٹ میں پی سی بی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے جسٹس ایس ایم…

مخصوص نشستوں کا کیس، موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، سپریم کورٹ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے کہا ہےکہ موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے آیا، سپریم کورٹ کی ڈیوٹی نہیں کہ غلطی کو ٹھیک کرے جب کہ عدالت انصاف کے تقاضوں کا نہیں آئین اور قانون کا اطلاق…

حکومت کی ایس آئی ایف سی کے تحت فائیو جی آکشن کا کام مکمل کرنے کی ہدایات

حکومت نے ایس آئی ایف سی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام اور پیپرا کو پروکیورمنٹ اور دیگر حکومتی عوامل کی ڈیجٹلائزیشن میں تیزی اوربہتری لانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکومت کی جانب سے ایس آئی ایف سی کے تحت…

یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹا گرام کی سرپرست کمپنی میٹا نے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کی خلاف ورزی کی ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے مارچ 2024 میں ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کے اطلاق کے بعد سے ایپل، میٹا اور گوگل کی سرپرست…