روبوٹس کو انسانی جِلد سے مزین کرنے کی کوشش
جاپانی سائنسدان روبوٹس کے لیے انسانی جِلد تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں، اس سلسلے میں انسانی جِلد کے خلیات کو لے کر تجربات کیے جارہے ہیں۔
اس حوالے سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ماہرین نے لیبارٹری میں تیار کی گئی انسانی جلد سے مشابہت…