توہین عدالت کیس،34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ نے 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔
چیف جسٹس فائز عیسیٰ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس نعیم افغان نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال توہین عدالت کیس میں 34چینلز کو شوکاز…