ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے،پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ فواد چوہدری سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے اسے سخت جواب دیا جائے، مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں۔ پاکستان تحریک…

مریم کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور پہنچتے ہی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ مریم نواز نے جی پی او چوک میں واسا کیمپ کامعائنہ کیا، انہیں نکاسی آب سے متعلق کیے گئے انتظامات پر بریفنگ دی…

وزیراعظم سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔ جہانگیرترین نے عوامی اور سرمایہ کار دوست بجٹ پیش کرنے پر…

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی

کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں رپورٹ ہوئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ اسلام آباد اور نئی دہلی میں متعلقہ ہائی کمشنز کے ذریعے کیا گیا،ہر سال یکم جنوری…

ملک میں 2 تا 7جولائی مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

موسلادھار بارش کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور سیالکوٹ،گوجرانوالہ،نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے کاخدشہ ہے،رواں ہفتے کے دوران گلگت بلتستان میں…

کراچی، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، کے الیکٹرک کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے

راچی کے علاقے ایف سی ایریا میں بجلی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج مظاہرہ کیا گیا، لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر نعرے بازی کی اور پتھراؤ کیا۔ کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ…

بھٹو کیخلاف بیان پر ایم کیو ایم معافی مانگے، گورنر سندھ مستعفی ہوں، پی پی کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیوایم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بات کرنے پرمعافی مانگے اور گورنر سندھ مستعفی ہوں۔ کراچی میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی جس میں…

اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے ممکنہ اتحاد سے متعلق ٹی او آرز طے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے لیے 5 نام پاکستان تحریک انصاف اور 5…

مخصوص نشستوں کا کیس،جے یو آئی نے الیکشن کمیشن کے مؤقف کی حمایت کردی

جمعیت علمائے اسلام نے انتخابات اور مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے موقف کی حمایت کردی۔ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جے یو آئی (ف)کے وکیل کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ ان کی جماعت اس کیس میں…