ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو عوام پر ٹیکس لگانے کے بجائے اپنے اخراجات کم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل اور ایل پی جی کی اسمگلنگ روک کر…

اصلاحات منظور،اہل خانہ کو پنشن صرف 10 سال تک ملے گی  

پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور کر لی ہیں اور ان میں متعدد پنشنز کی وصولی کی بندش اور اہل خانہ کےلیے صرف 10 سال تک پنشن کی فراہمی جیسے اقدامات شامل ہیں۔ حکومت خام پنشن کا حساب ریٹائرمنٹ سے پہلے آخری 24 ماہ کی تنخواہ کے 70…

فنانس بل میں درآمدی اشیاء پر 5 سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

فنانس بل 2024 کے تحت سیکٹروں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکسوں کا اطلاق ہو گیا ہے جس کے مطابق درآمدی اشیاء پر 5 فیصد سے لے کر 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی مینوفیکچرر…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی، بلوم برگ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ اضافہ ہو گیا،بین الاقوامی مالیاتی ویب سائٹ بلوم برگ کی جانب سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی۔ بلوم برگ کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6…

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے سے زائد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر کی گئی ہے، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمتیں فوری…

گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا ا ضافہ،اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے…

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کی یکم جولائی سے وصولی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سے وصول کیے جائیں گے جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے…

حکومت کا چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں سے اظہار دلچسپی کی…

او جی ڈی سی ایل کا تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے خام تیل کی پیداواربڑھا دی گئی ہے، نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی 330 بیرل یومیہ تیل حاصل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا بتانا ہے کہ نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی77…

2024 کی دوسری ششماہی کے لیے فہرست،پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار

2024 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین…