ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

چیمپئینز ٹرافی، 2 افغان کرکٹرز کاپاکستان میں کھیلنے کا اعلان

افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور…

دوسرا 4 روزہ میچ،بنگلادیش اےنے پاکستان شاہینز کو 163 رنز سے شکست دے دی

پاکستان شاہینز کیخلاف دوسرے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے جبکہ بنگال ٹاٹیگرز کو 163 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ڈارون میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان شاہینز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں…

پاکستانی کوہ پیما انعم عزیر نے دنیا کی 12 ویں بلند چوٹی براڈ پیک سر کرلی

پاکستانی خاتون کوہ پیما انعم عزیر نے 8051 میٹر بلند دنیا کی بارہویں بلند چوٹی براڈ پیک کو سر کرلیا۔ لاہور کی انعم عزیر براڈ پیک کو سرکرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں، اس سے قبل نائلہ کیانی بھی براڈ پیک سر کر چکی ہیں۔ براڈ پیک انعم…

امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں اور نرسوں نے وائٹ ہاؤس کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسلحے کی فراہمی پرپابندی کامطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں کےگروپ نے صدر…

پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی کردیے گئے۔ پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا جو بارش کی وجہ سے ملتوی ہوگیا،پیرس میں رات بھر بارش جاری رہی جس کی…

جسٹس (ر) مظہرعالم نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس (ر)…

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔…

خان یونس میں دوبارہ آپریشن سے ہزاروں لوگ بے گھر، حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 10فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس سمیت متعدد علاقوں میں گھروں کو حملوں کا نشانہ بنایا جس کے…

بچوں کے قاتل کے لئے تالیاں بجانے والے کیا اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں گے؟ غزہ میں 8 اسکولوں پر بمباری

فلسطین کے معصوم بچوں کے قاتل اور دور حاضر میں نسل کشی کے سب سے بڑے مجرم کا جس طرح امریکی کانگریس میں استقبال ہوا ہے اسکے نتیجے آنے شروع ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ 2ہفتوں کے دوران اسرائیل نے…

طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں آئندہ ہفتے بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پرگرج چمک…