ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

کیمبرج ایجوکیشن کا اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2…

اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اداروں سے نیوٹرل ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ حکومت کو لانے والے آپ ہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا ہمارا بجٹ ٹیکس فری اور فلاحی ہے، عوام…

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے حکومت کسی خام خیالی میں نہ رہے کہ ہمارا دھرنا نمائشی اقدامات سے ختم ہو جائے گا، ہم عوام کو ریلیف دلوا کر ہی جائیں گے۔ لیاقت باغ میں مظاہرین سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم…

کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود کی کال کا فارنزک کرالیا گیا: ذرائع

پشاور: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال پر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال پرقانونی…

سپریم کورٹ نے 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جو جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ دنیا میں ہر 9 سے ایک موت فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوتی ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق فضائی آلودگی سالانہ 70 لاکھ اموات کا باعث بن رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ بنگلادیش، بھارت، نیپال اور…

وزیر داخلہ کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، لیاقت بلوچ نے مطالبات سامنے رکھ دیے

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے دھرنے کے مطالبات سے متعلق گفتگو کی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں…

سلامتی کونسل صیہونی حکومت کو لگام دے، ریاض منصور

اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے امریکی کانگریس میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی طرف سے صیہونی حکومت کو لگام دیئے جانے کا مطالبہ دہرایا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق…

چیمپئینز ٹرافی ، 99.9 فیصد کنفرم! بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی

بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرات گپتا نے کہا کہ 99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔ مقامی اسپورٹس چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی…

کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کمال ہیرس نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے باضابطہ دستخط شدہ نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ نائب صدر کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے کاغذات جمع کرانے…

فلسطینی مجاہدین کی بڑی کارروائی، صیہونی بستیوں پر برسے راکٹ، متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی کے عسکری بازو القدس بریگيڈ کے راکٹ حملوں کے بعد عسقلان…