ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار پر دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے جبکہ سعودی عرب نے خام تیل دوبارہ ادھار پر فراہم کرنے کی حامی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کا معاملہ، اوگرا کی 2 تجاویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حکومتی اختیار ختم کرنے کے معاملے پر آئل اینڈ گیس ریگولیشن اتھارٹی (اوگرا) نے 2 تجاویز تیار کر لیں۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی پہلی تجویز یہ ہے کہ قیمتوں کے تعین کا اختیار بطور ریگولیٹر اوگرا کو ہی دیا…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دی

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 400 ملین ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 400 ملین ڈالرز قرض کی رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ سندھ ایمرجنسی…

لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایت

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک کو سخت ہدایت جاری کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے…

گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال میں 10.65 فیصد اضافہ اور اس کا حجم تقریباً 3 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا اور اس دوران برآمدات میں 10.65…

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ ری…

راولپنڈی: لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری، ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کا اعلان

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے لیاقت باغ میں دھرنے کے باعث 4 متبادل راستے بنائے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق…

چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیں

حکومت کی ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر نظریں (قاضی فائز عیسیٰ کے بعد) سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں، اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ حکمران جماعت نون لیگ کیلئے ایک اور ’’عدالتی تختہ پلٹ‘‘ لیکن پی ٹی آئی کیلئے ’’انصاف کی فراہمی’’ ہوگی۔…

گلوبل ٹی20، بابر، رضوان، شاہین لیگ کیلئے دستیاب نہیں

قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل ٹی20 لیگ میں وینکوور نائٹس کی نمائندگی کرنے والے وائٹ بال کپتان بابراعظم اور محمد…

پیرس اولمپکس کی رنگارنگ افتتاحی تقریب، 205 ممالک کے دستوں کی دریائے سین میں کشتیوں پر آمد

پیرس کے مشہور دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، 205 ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی، پیرس اولمپکس کی مشعل بھی روشن کردی گئی۔ دنیائے کھیل کے سب سے بڑے میلے پیرس اولمپکس کی…