ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

اولمپکس میں شرکت کیلئے فلسطینی دستے کا پیرس پہنچنے پر شاندار استقبال

فلسطینی دستے کا اولمپکس میں شرکت کے لیے پیرس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اولمپکس میں شرکت کے لیے فلسطین کے 8 ایتھلیٹس پر مشتمل دستہ پیرس پہنچا تو ائیرپورٹ کے اندر اور باہر درجنوں افراد نے ایتھلیٹس کا استقبال کیا اور فلسطین کی…

عمان کے فاسٹ بولر نے شاہین آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

عمان کے فاسٹ بولر بلال خان نے ایک روزہ میچوں کی تاریخ میں تیز ترین سو وکٹیں لینے کا شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ 37 سالہ بلال خان نے 24 جولائی کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو میں اومان اور نمبییا کے درمیان کھیلے گئے میچ…

ویمن ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم کو شکست، سری لنکا کی ٹیم فائنل میں داخل

ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں سفر تمام کردیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے…

پیرس اولمپکس کے آغاز پر گوگل ڈوڈل بھی تبدیل ہوگیا

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے سمر اولمپک گیمز پیرس 2024 کےلیے ایک خصوصی ڈوڈل تیار کیا ہے جو آج سے گوگل کے ہوم پیج پر دکھائی دے رہا ہے۔ ڈوڈل پر کلک کرنے کی صورت میں صارفین کے سامنے موجودہ معلومات اور 2024 کے پیرس سمر اولمپک گیمز کے ساتھ ساتھ…

بائی پولر ڈس آرڈر، ایک جینیاتی عارضہ اور بچوں پر اسکے اثرات

ہانک کانگ، ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ چینی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ اور دس…

پی ٹی اے اور نادرا کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پا گیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور نادرا ٹیکنالجیز لمیٹڈ کے درمیان ٹیلی کام کمپنیز اور لائسنس درخواستگزاروں کی بائیو میٹرک تصدیق کا معاہدہ طے پا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے، درخواستگزاروں اورلائسنس یافتگان کی تصدیق کیلئےنادرا ای سہولت کا…

ذاتی معلومات پھیلانے پر ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر جرمانے کی تجویز 

پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2023 کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینے کی حکومتی ڈیڈ لائن میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ قانون میں ذاتی ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے متعدد اقدامات تجویز دی گئی ہے۔ ذاتی معلومات افشا کرنے والے افراد اور کمپنیوں کو بھاری جرمانے بھی…

ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل بل 2024 منظور کر لیا گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل بل 2024 منظور کر لیا ۔ چیئرمین کمیٹی امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ نامعلوم افراد کے حملے میں…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیا

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا ہے۔ فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی وزیراعظم سے…