سعودی عرب،گردوغبار کے باعث ہونیوالے ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
سعودی عرب میں الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث 14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی ایمبولنسز کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا…