ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

کراچی کےکئی علاوں میں اتوار کو گیس بند رہے گی، شیڈول جاری

کراچی: اتوار کو کراچی کے بڑے علاقے میں گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 31 کلو میٹر گیس پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا جس کی وجہ سے اتوار صبح 5 بجے تا پیر صبح 5 بجے تک…

لڑنا نہیں چاہتے لیکن لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں بن سکتا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھاؤ تو راستہ…

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرگرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کئے تھے۔…

جماعت اسلامی کا لیاقت باغ پنڈی میں مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا جاری

جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی اور مہنگی بجلی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا جاری ہے جبکہ دھرنے سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کیا اور اعلان کیا کہ دھرنا ایک ماہ چلے یا اس سے بھی زیادہ ہم تیار ہیں۔ لیاقت باغ…

سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھالی

کراچی: سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھالی۔ اسلحہ لائسنس کے اجرا پر عائد پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز  یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے…

ٹیکس ریفنڈز کیس: ممبر آپریشن ایف بی آر طلب، 5 سال کا ریکارڈ بھی منگوا لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)  کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت کے ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے لاہور  نے ٹیکس ریفنڈز کیس کی تحقیقات میں ممبرآپریشن ایف بی آر میر بادشاہ وزیر کو…

پولیس کے پہنچنے پر زرتاج نے پولیس گاڑی کو فارم ہاؤس میں داخل نہ ہونے دیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے فارم ہاؤس پہنچنے پر پولیس بھی وہاں پہنچ گئی تاہم انہوں نے پولیس کی گاڑی کو داخل نہ ہونے دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں چوٹی کے علاقے میں زرتاج گل اپنے فارم ہاؤس پہنچیں تو پولیس بھی…

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، طاقت کا اظہار اور جہالت…

عمران اور بشریٰ بی بی کے وکلا کی عدم موجودگی، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں کیس پر…

96 سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف

ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں 96 سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے یہ انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ…