ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں 2 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کی تقرری ایک سال کے لیے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی، 25 ایکڑ اراضی کے مالک کاشت کار زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کے اہل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں زرعی ٹیوب…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد گل بہادر کا قریبی ساتھی ہلاک

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس اطلاعات پر کیے جانے والے آپریشن میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن کے دوران شدید…

کراچی پولیس لاپتا ہونیوالے صنعتکار کا تین دن بعد بھی پتا نہ لگا سکی

کراچی پولیس آگرہ تاج کالونی سے لاپتا ہونے والے ممتاز صنعت کار ذوالفقار احمد کا تین دن بعد بھی پتا نہ لگا سکی۔ مقامی مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو آگرہ تاج کالونی سے ڈبل کیبن گاڑی میں سوار…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرے گا ہم خود کریں گے بنوں میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ امن اور انصاف مانگیں…

خان یونس میں دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے جس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ خان یونس میں فلسطینی مجاہدین…

امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش

مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔ صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق مغربی عراق کے صوبے الانبار میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے…

ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔ نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما شیخ مصطفی ابوعرہ کو گذشتہ سال سات اکتوبر سے ہی جیل میں شکنجے دیئے جا رہے تھے جو صیہونی ایذا رسانی کے نتیجے میں…

کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، اوباما نے بھی توثیق کر دی

سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی جانب سے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کے نام کی توثیق کے بعد کئی روز سے جاری کشمکش کی صورت حال آخر کار  اختتام پزیر ہو گئی۔ جیو نیوز کے نمائندے نے بدھ…

پیرس اولمپکس کے آغاز سے قبل شرپسند عناصر کی توڑ پھوڑ، فرانس میں ٹرین نیٹ ورک بری طرح متاثر

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس گیمز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل شرپسند افراد نے ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو ہدف بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل منظم انداز سے ٹرین نیٹ ورک پرحملے کرکے توڑ…