ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد جانیوالے راستے بلاک، میٹرو سروس…

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے کے باعث راولپنڈی سے وفاقی دارالحکومت جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر…

خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات، جیل اور تنصیبات کیلئے الگ سکیورٹی دینےکا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں اہم شخصیات، جیل اور تنصیبات کیلئے الگ سکیورٹی دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ سکیورٹی ڈویژن کے قیام کی سمری تیار کرلی ہے جس میں سکیورٹی ڈویژن کیلئے 11 ہزار 853 آسامیاں تخلیق کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش آیا۔ یو این ایجنسی نے بتایا کہ کشتی میں…

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے تاریخی قصبے کے آدھے علاقے کو جلادیا

جنگلات میں لگی آگ نے کینیڈا کے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق حکام نے بتایا کہ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔ حکام کے…

دہشتگردی کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹا جائے گا: وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کی ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی…

کراچی کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی، اگست میں زیادہ بارشوں کا امکان

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے آئندہ دنوں میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق 29جولائی سے مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور 29 جولائی کی دوپہر یا رات سے کراچی میں بارش کا امکان ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ دو…

لاہور میں بارش سے میو اسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں

لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بار ش سے میواسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک پڑیں۔ ایمرجنسی میں قائم آپریشن تھیٹرز میں بھی بارش کا پانی داخل ہو گیا اورایمرجنسی میں پانی جمع ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہا جب کہ ری ویمپنگ کے…

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو…

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر جزوی طور پر بند کردیا گیا۔ فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا…

دشمن یافا آپریشن سے حیران رہ گیا، آپریشن کا اگلا مرحلہ اہم موڑ ثابت ہوگا: سید عبدالملک بدرالدین…

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن پناہ گزینوں کی پناہ گاہوں اور ان علاقوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جنہیں غزہ میں لوگوں کے بے گھر ہونے کے بعد محفوظ علاقے قرار دیا گیا ہے۔ سید عبدالملک الحوثی نے…