ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں…

لاہور: موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر، پروازیں ملتان اور پشاور منتقل

لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں کے سبب فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور موسمی خرابی کی وجہ سے لاہور کا فلائٹ آپریشن گزشتہ رات کئی گھنٹے تک متاثر رہا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاص طور پر صبح 3…

پی ڈبلیو ڈی کے ٹیکنیکل اسٹاف کو گولڈن ہینڈ شیک اسکیم میں کیا ملے گا؟

اسلام آباد: پی ڈبلیو ڈی کے ریگولر ٹیکنیکل اسٹاف کیلئے تیار کی گئی گولڈن ہینڈ شیک اسکیم ( رضا کارانہ علیحدگی اسکیم ) کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کے ٹرانزشن پلان کی کمیٹی نے متفقہ طور پر گولڈن ہینڈ شیک اسکیم کی آفر…

بلوچستان میں بیڈگورننس کے ذمہ دار سیاستدان اور بیوروکریٹس دونوں ہیں: وزیراعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے لیکن مجھے جب تک ایوان کا اعتماد حاصل رہے گا اس وقت تک وزیراعلیٰ رہوں گا اور بلیک میل نہیں ہوں گا۔ سول سیکرٹریٹ…

سوشل میڈیا ریگولیٹ قوانین ہونے چاہئیں، قوانین نہیں ہونگے تو کنٹرول کیسے ہوگا: طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا سے متعلق قوانین موجود ہیں لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ…

کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا

کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار احمد کے 2 روز سے لاپتا ہونے پر ان کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے سعیدآباد میں گھر میں ڈکیتی کے 2 ملزم…

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیا

اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مد مقابل کھڑا کر دیا ہے۔ اس خط میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے عدالتِ عظمیٰ کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمد کیلئے…

مٹیاری: بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد افراد کیخلاف مقدمات درج

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے حکام نے مٹیاری میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1500 سے زائد افراد کے خلاف بجلی چوری کے 10 مقدمات درج کروادیے۔ حیسکو حکام کے مطابق ہالہ، نیو سعیدآباد اور مٹیاری کے پولیس اسٹیشنز پر 10…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، کئی علاقوں میں بجلی فراہمی معطل

لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لاہور کے علاقوں ڈیوس روڈ،مغلپورہ،گوالمنڈی،لکشمی چوک اوراطراف میں بارش موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ اچھرہ، مسلم ٹاؤن، فیصل…

آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومتی ردعمل سامنے آگیا

آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر ردعمل میں وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فوج، آرمی چیف اور ریاست کے خلاف ان کا پروپیگنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں…