ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

قوم نئے عام انتخابات کی تیاری کرے، نئے الیکشن سے ہی ملک ترقی کرے گا: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پاک فوج اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے لیکن تحریک انصاف اور سپہ سالار جنرل عاصم منیر ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ اڈیالا جیل میں…

اسلام آباد میں پرامن دھرنا ہوگا، شرکاء ریلیف لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ کل اسلام آباد میں پر امن دھرنا ہوگا، دھرنے کے شرکاء ریلیف لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت جب عوام کو بنیادی…

پارٹی اور عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر احتجاج ہونا چاہیے: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اسد قیصر اور فواد چوہدری کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر احتجاج ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں سلمان اکرم…

طاہر انجم پر حملہ کرنے والی خاتون نیلی پری گرفتار

لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کلچرل ونگ کے صدر اداکار طاہر انجم پر حملہ اور تشدد کرنے والی ملزمہ پی ٹی آئی کی کارکن انیلا ریاض عرف نیلی پری کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ملزمہ کو لوہاری کے علاقے میں گھر پر…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینےکیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی جانب سے اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا گیا…

ارشد شریف قتل: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے نواز شریف، مریم و دیگر کیخلاف تفتیش ختم کردی

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کے الزامات پرجاری تفتیش ختم کردی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش کی جارہی تھی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تسنیم حیدر…

الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان قومی اسمبلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 41  آزاد  ارکان قومی اسمبلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ‏الیکشن کمیشن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فیصلے پر وضاحت کی درخواست جمع کرادی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست میں…

قابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک مقدمے سے متعلق اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہےکہ قابل افسوس ہوگا کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ سنانےکے اصول کا اطلاق خود پر نہ کرے۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 سے متعلق کیس کے فیصلے…

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں جلسے جلوس پر پابندی 3 روز کیلئے لگائی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…