ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے…

ایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون 16 متعارف نہیں کرایا گیا لیکن 2025 میں متوقع آئی فون 17 کے متعلق افواہیں گردش کرنے لگ گئیں ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مستقبل میں ایپل کی جانے سے متعارف کرائے جانے والے فون میں کیمرا…

گوگل کی پلے اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آئندہ ماہ سے ہزاروں کم معیاری اور غیر فعال ایپلی کیشنز کو اپنے پلے اسٹور سے ہٹانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کےتجربے کے لیے ایپس کی اعلیٰ معیاری کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر اپنی اسپیم اور کم فعالیت…

ملکی وے کہکشاں کے متعلق دلچسپ انکشاف

بیجنگ: چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم پر APOGEE نئیر انفرا ریڈ اسٹیلر اسپیکٹرو اسکوپک ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ملکی وے کہکشاں ہمارے گزشتہ فہم سے زیادہ وسیع ہے۔ نئی تحقیق میں محققین کے سامنے یہ بات آئی ہے کہ ملکی وے کا نصف…

دہلی ایئر پورٹ پر اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہ

ریڈنگ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ نئی دہلی کے مرکزی ایئرپورٹ پر آنے والے طیارے بڑی مقدار میں گرد و غبار اپنے اندر بھر سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق اس کے سبب وقت کے ساتھ طیاروں کے انجنوں میں خرابی کے سنجیدہ نوعیت کے خطرات…

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع

اسلام آباد: حکومت نے واٹس ایپ کے متبادل بیپ ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروع کردی۔ رکن قومی اسمبلی سید امین الحق کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں بیپ ایپ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی کے چیئرمین…

ایف بی آر کی رواں مالی سال کیلئے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف کو 12970 ارب روپے سے کم کرکے 12913ارب روپے کردیا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی کہ آئی ایم…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 19 جولائی کو ختم ہوئے ہفتے میں 36.81 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اس کمی کے بعد ملکی…

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہوکر 278 روپے 41 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پربند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن…