ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 300 روپےکمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 972…

کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن فائنل کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا: ترمیمی ایکٹ جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ جاری کردیا۔ ترمیمی سیلز ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ کی تحقیقات اور اس سےنمٹنےکے لیے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کیا گیاہے۔ ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ کے…

حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی جھوٹی خبریں، کرکٹر کا ردعمل آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے گھر پہلے بچے کی ولادت کی جھوٹی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر افواہ سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حارث رؤف اور مزنا مسعود کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔…

‘وہاں روز وارداتیں ہوتی ہیں’، ہربھجن نے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے پہلے ہی زہر اگلنا…

بھارت کے سابق اسپن بولر ہربھجن سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق زہر اگلنا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت اور پاکستان جانے کی تصدیق کرنے سے پہلے حکومت سے…

ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ کرکٹ میں پاکستان کا آج کڑا امتحان ہوگا۔ سیمی فائنل میں پاکستان ویمن ٹیم کا ٹکراؤ آج میزبان ٹیم سری لنکا سے ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا جب کہ پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلا…

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئی

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران ہلاک ہو جانے والے کوہ پیماؤں کی یاد میں بیس کیمپ کے قریب ایک چٹان کا نام گلکی میموریل رکھ دیا گیا ہے۔ گلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے…

دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار

میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا کے سرغنہ ال مایو کو امریکا سے گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ…

کریملن: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات

کریملن میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شامی ہم منصب بشار الاسد کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی اس ملاقات میں پیوٹن نے بشار الاسد سے کہا کہ بدقسمتی سے خطے میں کشیدگی کا رجحان دیکھ رہے ہیں جس کے اثرات شام…

صیہونی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار

امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ میں اموات پر شدید تشویش کا اظہارکردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے موقع پر کملا ہیرس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کرنے…

اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کردینی چاہیے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہ جنگ فوری طور پر ختم کردینی چاہیے، غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر…