ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا

تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین کے صوبے فوجیان سے ٹکرا گیا۔ چینی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے زیر اثر فوجیان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان گیمی کم شدت کے ساتھ شمال کی طرف جائے گا جبکہ…

نیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوے

صیہونی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی حسب معمول جتنےدعوے کیے وہ سب کے سب جھوٹے ثابت ہوئے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ رفاہ کیمپ پر حملوں میں ایک بھی فلسطینی ہلاک نہیں ہوا، حالانکہ مئی کے…

غزہ: جنریٹر کے دھویں سے صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا

غزہ کی ایک عمارت میں جنریٹر کے دھویں کے باعث ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے میں ایک عمارت کے کمرے میں جنریٹر کے دھویں کے باعث 19 سالہ صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر 2 کی حالت بگڑ گئی۔ واقعےکے…

آپس کے اختلاف سوشل میڈیا پرلانے سے گریزکریں، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اختلاف کو ہر گز پروان مت چڑھائیں اور تقوی اختیار کریں کیونکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہم وسیع دنیا میں…

سیدہ زینبؑ کا کردارخواتین کیلئے نمونہ عمل ہے، آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کا کردار نمونہ عمل ہے اور یہ دورِ حاضر کا تقاضہ بھی ہے کہ مرد اسوہِٗ شبیری اور خواتین کردار سیدہ زینبؑ اپنائیں کیونکہ سیدہ زینبؑ اسلامی تاریخ کی…

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشددکیخلاف سیکڑوں افرادکا مظاہرہ

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر  پولیس تشدد کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور  پولیس سے واقعےکی شفاف تحقیقات اور متاثرین کو انصاف دینےکا مطالبہ کیا۔ پولیس نے پاکستانی نوجوان کو مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد کا نشانہ…

صیہونی فوج کی خان یونس میں بمباری، فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور

صیہونی فوج نے خان یونس میں زمینی کارروائی میں توسیع کردی جس کے باعث فلسطینی شہری قبرستان میں پناہ لینے پر مبجور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں تازہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ،…

حزب اللہ نے نتن یاہو کے جھوٹ کا جواب سچی گولیوں سے دیا، ایک اور فوجی اڈہ بنا نشانہ

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں شتولا میں صیہونی فوجیوں کے ایک اجتماع کے مرکز کو…

دہشتگرد صیہونی فوجیوں کوغرب اردن میں بھی پڑنے لگی مار

صیہونی ذرائع نے غرب اردن میں فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے انجام دی جانے والی صیہونیت مخالف کاروائی میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج پر، جمعرات کے دن غرب اردن میں قلقیلیہ کے مشرق میں…

بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غزہ میں واقع فلسطینی حکومت کے پریس آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گيا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ شہر میں شیخ رضوان پر شیلنگ…