ماہانہ آرکائیو

جولائی 2024

امریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی کا…

فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے جمعرات کے دن امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر پر رد…

پیپلز پارٹی نے بدترین زیادتیاں برداشت کیں لیکن ملک دشمنی نہیں کی ، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے یوسف گوٹھ میں پیپلز بس روٹ 8 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بدترین زیادتیاں برداشت کیں لیکن ملک دشمنی نہیں کی۔ سندھ حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہی ہے ۔ پیپلز بسوں…

عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے،نوٹسز بذریعہ میل بھیجیں گے،جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے اور نوٹسز اب ای میل کے ذریعے بھیجے جائیں گے۔ عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے، عدلیہ میں…

بہت سے لوگوں کی تنخواہ کا بڑا حصہ بجلی بلوں کی مد میں چلا جاتا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی محکمے کی فیصلہ سازی کیلئے ڈیٹا بہت اہم ہوتا ہے لیکن ہم انفارمیشن اور ڈیٹا کے بغیر ہی فیصلے کرتے ہیں، چاہتی ہوں ہمارے پاس درست ڈیٹا ہو تاکہ سوشل پروٹیکشن پروگرامز میں…

بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے،درخواست منظوری کی صورت میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے…

لاہور ہائیکورٹ، 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم اور جسٹس انوار الحق مشتمل2 رکنی…

فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی قونصلیٹ نےفرینکفرٹ…

ہمارا ہر اقدام بے اثر اور ایک بندے کو دھڑا دھڑ انصاف کیلئے مسیحا موجود ہیں، عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اس حکومت کی حیثیت اپوزیشن جیسی ہے کیونکہ ہمارے ہر اقدام کو بے اثر کردیا جاتا ہے،ایک بندے کو دھڑا دھڑ انصاف دینے کے لیے مسیحا موجود ہیں لیکن حکومت جو بھی کارروائی کرے ۔ اس پر 5 منٹ میں ریلیف دیا…

پنجاب کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور حبس ،کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، لاہور، جہلم اور سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش متوقع ہے، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور دالبندین میں 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور، دیر، چترال، ایبٹ آباد، بنوں،…

جعلی ویڈیوز پھیلانے کیخلاف عظمیٰ بخاری کی درخواست، ڈائریکٹر ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور ہائیکور ٹ نے سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیو پھیلانے کے خلاف وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پہلے انویسٹی گیشن ایجنسی اس کو دیکھے پھر بعد میں عدالت اس کو…